Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

لکھنؤ کے شاعر اور ادیب

کل: 242

شاعر،خدنگ نظر،زمانہ کانپوراور ادیب جیسے رسائل کے مدیر

بھگوت گیتا کا اردو میں منظوم ترجمہ کرنے کے لئے مشہور

معروف اسکالر اورماہر تعلیم۔جامعہ ملیہ اسلامیہ کے وائس چانسلر ۔

ممتاز نقاد اورفکشن نویس۔ اپنی تنقیدی کتاب ’اردو ناول کی تنقیدی تاریخ‘ اور ناول ’ شام اودھ‘ کے لیے معروف۔ انگریزی کے استاد رہے۔

شہرہ آفاق عشقیہ مثنوی "زہر عشق " کے لیے معروف

دبستان لکھنؤ کے ممتاز کلاسیکی شاعر، اودھ کے آخری نواب واجد علی شاہ کے استاد

لکھنو میں کلاسکی غزل کے ممتاز استاد شاعر

پاکستان کے ممتاز شاعر، موسیقار، گلوکار اور براڈکاسٹر تھے جنہوں نے مشہور گیت بندر روڈ سے کیماڑی، مری چلی رے گھوڑا گاڑی اور فیض احمد فیض کی مشہور نظم دشتِ تنہائی کی موسیقی ترتیب دی۔

عظیم شاعر میر تقی میر کے بیٹے

امۃ الفاطمہ مخفیؔ لکھنوی پردہ نشیں خاتون تھیں۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت کر گئیں۔ پختہ کلام شاعرہ تھیں

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے